LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

تنگوانی ( اردو ٹائمز) ڈپٹی کمشنر منور علی مٹھانی نے کندھ کوٹ سول اسپتال کے اندر لاش کی بحرمتی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایچ او کو واقعہ کی جلد از جلد رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا

 ڈپٹی کمشنر منور علی مٹھانی نے کندھ کوٹ سول اسپتال کے اندر لاش کی بحرمتی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایچ او کو واقعہ کی جلد از جلد رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا تفصیلات کے مطابق الیکٹرانک میڈیا پر خبر نشر ہونے کے بعد ڈپٹی کمشنر کشمور کندھ کوٹ نے سول اسپتال میں لاوارث لاش کی بحرمتی کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایچ او کو فوری انکوائری کرنے اور متعلقہ افراد کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی ہدایت کی۔ان کا کہنا تھا کہ ملوث عملے کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com