ہری پور (اردو ٹائمز) ڈی پی او ہری پور محمد عمر خان گنڈا پور سے عوامی مطالبہ
ڈی پی او ہری پور محمد عمر خان گنڈا پور سے عوامی مطالبہ پولیس انتظامیہ میں چھپی کالی بھیڑوں کے خلاف کارروائی کریں جو خواجہ سراؤں کے ڈیروں پہ عیاشی کرنے جاتے اور منتھلیاں بھی وصول کرتے،چرس آئس شراب سب خواجہ سراؤں کے ڈیروں پہ پہلے سے موجود ہوتی تھی آخر انھیں یہ سپلائی کون کرتا مفروروں کا خواجہ سراؤں کے ڈیروں پہ آنا جانا لگا رہتا،ضلع ہری پور کی نڈر عوام نے ڈی پی او ہری پور سے پرزور مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اپنے محکمہ میں چھپی کالی بھیڑوں کے خلاف کارروائی کریں تاکہ جرائم میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا دی جائے،