جہلم (اردو ٹائمز)ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا امام بارگاہ جعفریہ اور امام بارگاہ امامیہ کا دورہ،تفصلات کے مطابق سیکورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا امام بارگاہ جعفریہ اور امام بارگاہ امامیہ کا دورہ،تفصلات کے مطابق سیکورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا گیا،ڈی ایس پی سٹی اور ایس ایچ او سٹی نے انتظامات کے بارے میں بریف کیا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ پولیس افسران و جوان اور نماز جمعتہ المبارک اور محرم الحرام کے دوران الرٹ ڈیوٹی سر انجام دیں گے، جہلم پولیس شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنائے گی۔