جہلم (اردو ٹائمز)انچارج چوکی کسیال ماجد گلزار اور ٹیم کی اہم کروائی،تفصلات کے مطابق چوری کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار
انچارج چوکی کسیال ماجد گلزار اور ٹیم کی اہم کروائی،تفصلات کے مطابق چوری کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار کر لیا گیا، مسروقہ رقم نھی برآمد کر لی گئی ،ملزم کی شناخت فیاض عرف فاجو کے نام سے ہوئی ہے،ملزم سے رقم 113000 روپے بھی برآمد کر لی گئی ، مدعی مقدمہ کا موقف تھا کہ ملزم فیاض میرے گھر سے رقم چوری کرکے بھاگ گیا تھا،جبکہ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ شہریوں کے اثاثوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا۔