ہریپور (اردو ٹائمز)اھل خانہ کی عدم موجودگی میں فورٹ روڈ کی عقبی آبادی میں واقع گھر سے مبینہ طور پر ھزاروں روپے کا قیمتی سامان ،طلائی زیوارات اور نقدی غائب ھونے کی اطلاعات
اھل خانہ کی عدم موجودگی میں فورٹ روڈ کی عقبی آبادی میں واقع گھر سے مبینہ طور پر ھزاروں روپے کا قیمتی سامان ،طلائی زیوارات اور نقدی غائب ھونے کی اطلاعات ہیں ۔ تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔۔۔۔