را ولپنڈی(اردوٹائمز)را ولپنڈی،جماعت اسلامی ضلع کے زیر اہتمام وائس پریزڈنٹ چکلالہ کینٹ مرزا خالد کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب
را ولپنڈی،جماعت اسلامی ضلع کے زیر اہتمام وائس پریزڈنٹ چکلالہ کینٹ مرزا خالد کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب سے نانب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ،امیر صوبہ پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم،مرزا خالد، امیر جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی سید عارف شیرازی،نائب امیر ضلع راولپنڈی رضا احمد شاہ، الخدمت شمالی پنجاب کے صدررضوان احمد،حنیف چوہدری،راجہ عرفان امتیازچودری افتخار الحاج خالد بٹ چوہری خرم صدیق،شوکت قاضی،ہارون رشید، ارشد فاروق،یاسر قریشی،فرحان قریشی،ملک عمران،تاج عباسی،عمران شفیق اور دیگر رہنما دعا کررہے ہیں