اسلام آباد
(اردوٹائمز)
سابقہ وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے جوان سال بیٹے اظہار تعزیت کرتے ہوئے صدر مرکزی انجمن تاجر راولپنڈی اور پنجاب ملک شاہد غفور پراچہ راولپنڈی سمال چیمبر اف سمال ٹریڈ صدر اور مرکزی سینئر نائب صدر طارق خان جدون مرکزی نائب صدر چودری عبدالرؤف مرکزی نائب صدر بھی ہمراہ تھے