اسلام آباد (اردوٹائمز) ▪اینٹی نارکوٹکس فورس کا منشیات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔
اسلام آباد
▪اینٹی نارکوٹکس فورس کا منشیات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔
▪اے این ایف کی بلو چستان میں 3 کاروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد۔
▪قندھاری روڈ چمن کے علاقے میں ایک گودام پر چھپایا مار کاروائی ۔
23067 لیٹرز ممنوعہ کیمیائی مواد برآمد۔
برآمدہ کیمیکل بیرون ملک سمگل کیا جا رہا تھا۔
▪گوگدان گاؤں تربت کے غیر آباد علاقے میں جھاڑیوں میں چھپائی گئی 100 کلو گرام چرس برآمد۔
▪جبکہ تیسری کاروائی زیرو پوائنٹ پسنی میں عمل میں لائی گئی ایک غیر آباد علاقے میں جھاڑیوں میں چھپائی گئی 50کلو چرس برآمد۔
▪انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے مذید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ترجمان اے این ایف