LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں کرائم نیوز

اسلام آباد (اردوٹائمز) : دس ٹرک مری بروری سے باہر مارکیٹ میں نکال کر محمکہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول کے ریکارڈ میں صرف ایک یا دو ٹرکوں کا اندارج کروانے میں مبینہ طور پر ملوث

اسلام آباد

دس ٹرک مری بروری سے باہر مارکیٹ میں نکال کر محمکہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول کے ریکارڈ میں صرف ایک یا دو ٹرکوں کا اندارج کروانے میں مبینہ طور پر ملوث

Murree Brewery

انتظامیہ کا ایک غریب کینٹین والے پر بئیر کا کارٹن کسی کو فروخت کرنے پر بیہمانہ تشدد

غریب کینٹین والے ارشد کو تشدد کے بعد محمکہ ایکسائز کے ایک انسپکٹر کے حوالے کردیا، جس نے ارشد کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی دھمکیاں دیں: ذرائع

نہ صرف مری بروری نے ارشد پر تشدد کیا بلکہ اس کے غریب بھائی افضل (جوکہ مری بروری میں سکیورٹی گارڈ تھا) کو بھی نوکری سے نکال دیا اور اس کے رہائشی کوارٹر کی بجلی، پانی اور گیس کے کنکشنز منقطع کردیے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com