LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں کرائم نیوز

اسلام آباد (اردوٹائمز) کور کمانڈر ہاؤس لاہور پر حملے کا الزام، انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور کا پی ٹی آئی کے 22 رہنماؤں کو اشتہاری قرار دینے کا حکم

اسلام آباد

کور کمانڈر ہاؤس لاہور پر حملے کا الزام، انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور کا پی ٹی آئی کے 22 رہنماؤں کو اشتہاری قرار دینے کا حکم

پولیس نے میاں اسلم ،حماد اظہر، حسان نیازی ،علی امین گنڈاپور، مراد سعید، فرح حبیب، عندلیب عباس سمیت کئی دیگر ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی درخواست کی تھی۔

پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف لاہور کے تھانہ سرور روڈ میں مقدمہ درج ہے اور ملزمان روپوش ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *