حضرت بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تقریبات کے موقع پر جماعت الحسنت صوبہ پنجاب مرکزی ناظم اعلیٰ جماعت الحسنت صاحبزادہ پیر خالد سلطان القادری نے صدارت فرمائی مہمان خصوصی سابق وفاقی وزیر مذہبی آمور حامد سعید کاظمی اور پنجاب کے صدر پیر سید خلیل شاہ بابا فرید کانفرنس سے خطاب کرتے ھوئے