LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں کرائم نیوز

اسلام آباد(اردوٹائمز)▪اینٹی نارکوٹکس فورس کا منشیات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔

 5

 کاروائیوں میں 58 کلو منشیات برآمد۔ 5ملزمان گرفتار۔

▪ایم ون موٹر وے ٹول پلازہ اسلام آباد پر بڑی کاروائی ۔

گاڑی میں چھپائی گئی 32 کلو 400 گرام چرس اور 3 کلو 600 گرام افیون برآمد۔

نوشہرہ کا رہائشی مُلزم گرفتا۔

▪سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دو مختلف کاروائیاں۔

▪پرواز نمبر PK-209 سے شارجہ جانے والے ہری پور اور چکوال کے رہائشی دو ملزمان گرفتار۔

▪ملزمان کے پیٹ میں موجود 198عدد ہیروئن اور آئس بھرے کیپسولز برآمد۔

▪دستگیر بلاک 9 کراچی میں کراچی کے رہائشی ملزم کے قبضے سے 18 کلو چرس برآمد۔

▪جی ٹی روڈ پشاور کے قریب پشاور کے رہائشی ملزم سے یو پی ایس میں چھپائی گئی 3کلو آئس برآمد۔

برآمدہ منشیات پشاور سے پنجاب سمگل کی جارہی تھی۔

▪تمام ملزمان کے خلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے مذید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ترجمان اے این ایف

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com