LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں کرائم نیوز

راولپنڈی (اردوٹائمز)راولپنڈی تھانہ صادق آباد کی حدود میں ڈکیتی کی وردات

راولپنڈی تھانہ صادق آباد کی حدود میں ذرائع کے مطابق ڈکیتی کی وردات ہوئی ہے ایک شہری سے دن دیہاڑے ڈکیت 8لاکھ روپے چھین کر باآسانی تماشا دیکھنے والوں اور ویڈیو بنانے والے بے حس افراد کے سامنے لوٹ کر فرار ہوگئے غربت کی ماری منہگائی کی چکی کی نچلی آخری سطح پر پسنے والی عوام ایک دوسرے سے روٹی کا انوالہ چھینےمیں مصروف ہے دوسری جانب ملک کے حکمران اس عوام کو لوٹنے میں مصروف ہیں بے عوام حکمرانوں سے اپنا حق تو نہیں لے سکتی البتہ ایک دوسرے سے حق چھیننے میں ضرور کامیاب ہوتی ہوئی نظر آرہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com