جہلم (اردوٹائمز) ایس ایچ او تھانہ صدر عمران حسین کا ہمراہ ملک واجد اے ایس آئی کے قمار بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن
جہلم ()ایس ایچ او تھانہ صدر عمران حسین کا ہمراہ ملک واجد اے ایس آئی کے قمار بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن،تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدر نے ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی کرتے ہوئے تاش کے پتوں پر جواءکھیلنے والے 03 قمار باز گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا، گرفتار ملزمان میں ناصر، جاوید اور غلام جیلانی شامل ہیں،ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 26ہزار روپے برآمد کر لیے گئے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ قمار بازی معاشرتی برائیوں اور جرائم کی جڑ ہے، قمار بازی کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی۔