LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں کرائم نیوز

اسلام آباد( اردوٹائمز )تھانہ نون پولیس روزانہ کی بنیاد پر وارداتیں کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا

تھانہ نون پولیس روزانہ کی بنیاد پر وارداتیں کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا ایس ایچ او نون ممتاز حبیب کی زیرنگرانی برکت اے ایس آئی ۔ جاوید (ایچ سی) نے ملزمان سے چھ موٹرسائیکل نقدی رقم برآمد کر لی تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او نون بڑھتی وارداتوں کے پیش نظر روزانہ کی بنیاد پر مقامی افراد کو لوٹنے والے گینگ کی گرفتاری کیلئے اے ایس آئی برکت اور اے ایس آئی فرهاد کو ہمراہ ٹیم ٹاسک دیا جس میں پولیس ٹیم نے دو ملزمان کو گرفتار کر کے چھ موٹرسائیکل اور 09 موبائل سمیت نقدی رقم برآمد کر لی یاد رھے ملزمان گرفتاری سے پہلے روزانہ کی بنیاد پہ چار سے پانچ افراد کو باسانی لوٹ کر فرار هو جاتے تھے اہل علاقہ نے پولیس ٹیم کی كاركاردگی کو سراہتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com