LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

ہری پور(اردوٹائمز)ڈپٹی کمشنر ہریپور کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر (دوئم) ہریپور نے آج مختلف تندوروں کی انسپیکشن کی

ڈپٹی کمشنر ہریپور کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر (دوئم) ہریپور نے آج مختلف تندوروں کی انسپیکشن کی اور سرکاری نرخ نامہ کی خلاف ورزی کرنے پر 7 تندوروں کو سیل کر دیا گیا اور ملزمان کو حوالہ پولیس کر دیا گیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com