LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

ہری پور(اردوٹائمز) عجب کرپشن کی غضب کہانی ،پی ٹی آئی کے دور اقتدار میں اربوں روپے کی لاگت سے چند ماہ قبل مکمل ہونے والا لورہ چوک تا مکھنیال روڈ بارش کی نذر

 عجب کرپشن کی غضب کہانی ،پی ٹی آئی کے دور اقتدار میں اربوں روپے کی لاگت سے چند ماہ قبل مکمل ہونے والا لورہ چوک تا مکھنیال روڈ بارش کی نذر ۔اربوں روپے پر ہاتھ صاف کر دیا گیا۔محکمہ انٹی کرپشن اور نیب لوٹ مار کا نوٹس لے، پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر نے جس ٹھیکیدار کو ٹھیکہ دیا وہ کرپشن کر کے منظر عام سے غائب اہل علاقہ کے مکینوں کا کرپشن میں ملوث ٹھیکیدار کو گرفتار کرنے کا مطالبہ،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com