تنگوانی (اردوٹائمز) دو کمسن بچیاں برساتی پانی میں ڈوب کر جان بحق
دو کمسن بچیاں برساتی پانی میں ڈوب کر جان بحق واقعہ گاؤں اقبال باجکانی میں پیش آیابرساتی پانی میں ڈوب کر دو سگی بہنیں 4 سالہ صابیہ اور 6 سالہ صنوبیہ جان بحق ہوگئیں دونوں بچیاں گھر کے باہر کھیل رہی تھیں کہ اچانک ڈوب گئیں ایک گھنٹہ تلاش کے بعد بچیوں کے نعش نکال کر ہسپتال منتقل کر دیےضروری کارروائی کے بعد نعشیں ورثہ کے حوالے کر دی گئیں دو سگی بہنوں کی موت پر گھر میں ماتم، علاقے میں ماحول سوگوار ہوگیا