قومی قومی خبریںاسلام آباد(اردوٹائمز): 8 مارچ کو عورتوں کے حقوق کے نام پر ناچنے والی آنٹیاں منظر عام سے غائب admin July 28, 2023 انہیں کوئی بتائے کہ چند روز قبل سول جج عاصم حفیظ کی ڈائن بیوی نے گھریلو کمسن ملازمہ رضوانہ پر تشدد کر کے دونوں بازوں، دونوں ٹانگیں توڑ دی ہیں، چہرے پر گرم استری بھی لگائی۔ آج ان آنٹیوں کی زبانیں کیوں گُنْگ ہو گئی ہیں؟ #JusticeForRizwana00