قومی قومی خبریںاسلام آباد(اردوٹائمز) چین نے اروناچل کے کھلاڑیوں کو بھارتی پاسپورٹ پر ویزا نہیں دیا admin July 29, 2023 نئی دہلی نے بھارتی صوبے اروناچل کے کھلاڑیوں کو چین کی طرف سے پاسپورٹ پر ویزا دینے کے بجائے علیحدہ کاغذ پر ویزے جاری کرنے پر بیجنگ سے احتجاج کیا ہے۔ چین کا دعویٰ ہے کہ اروناچل اسی کا ایک علاقہ ہے۔00