LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

لاہور(اردوٹائمز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا ٹویٹ

الحمدللہ! پنجاب بھر میں تمام جلوس اور شام غریباں کی مجالس پرامن طور پر اختتام پذیر ہوئیں اور
کوئی بھی ناخوش گوار واقعہ پیش نہیں آیا

عشرہ محرم الحرام خصوصا یوم عاشور پر امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی انتھک کوششوں کو سلام پیش کرتا ہوں

پنجاب بھر میں 95 فیصد علاقوں میں موبائل فون سروس بحال ہونے کے باوجود سیکورٹی کو یقینی بنانے پر انٹیلیجنس ایجنسیوں، سی ٹی ڈی، پولیس، رینجرز اور پاک فوج کی کاوشوں کو سراہتا ہوں

اسلام کے امن اور ہم آہنگی کے ابدی پیغام کو ہم سب نے مل کر کامیابی سے پھیلایا ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com