راولپنڈی(اردوٹائمز) آر پی او راولپنڈی ریجن سیدخرم علی کی یوم عاشورپرسکیورٹی کےبہترین انتظامات پرراولپنڈی ریجن پولیس کےتمام افسران واہلکاروں کوشاباش
آر پی او راولپنڈی ریجن سیدخرم علی کی یوم عاشورپرسکیورٹی کےبہترین انتظامات پرراولپنڈی ریجن پولیس کےتمام افسران واہلکاروں کوشاباش
تمام ادارے، ممبران امن کمیٹی بشمول میڈیا نمائندگان،تاجر برادری،سول سوسائٹی کو بہترین کردار کی ادائیگی پر شکریہ ادا کرتے ہیں. آر پی او سید خرم علی
راولپنڈی ریجن پولیس نےبہترین فرائض سرانجام دیتےہوئےفول پروف سیکیورٹی انتظامات کویقینی بنایا۔آرپی او سید خرم علی
راولپنڈی ریجن پولیس اپنی بہترین صلاحیتوں کی بدولت ہر طرح کے چیلنجز سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے. آر پی او سید خرم علی
ترجمان آر پی او راولپنڈی