قومی قومی خبریںاسلام آباد (اردو ٹائمز) تیونس کے ساحل پر چھ ماہ میں 900 تارکین وطن ڈوب کر ہلاک admin July 30, 2023 تیونس کے کوسٹ گارڈز اس برس کے آغاز سے اب تک اپنے ساحل پر ڈوب کر ہلاک ہونے والے تارکین وطن کی 901 لاشیں نکال چکے ہیں۔ غیر قانونی تارکین وطن اور سیاسی پناہ کی تلاش میں یورپ جانے والوں کے لیے یہ ایک بڑا داخلی دروازہ ہے۔ مزید تفصیلات اس لنک میں00