قومی قومی خبریںلاہور (اردوٹائمز) : نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کاراجن پور کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس admin July 30, 2023 محسن نقوی کا جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیتزخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔ وزیراعلیٰ کی انتظامیہ کو ہدایتوزیراعلیٰ محسن نقوی نے واقعہ کے بارے میں رپورٹ طلب کر لی00