LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

ہری پور(اردو ٹائمز) : ڈی پی او ہری پور کا حطار 11 محرام الحرام کے مرکزی جلوس کے روٹس کا دورہ جلوس کے روٹس کو بم ڈسپوزبل یونٹ اور سنائفر ڈاگ کی مدد سے کلئیر کیا گی

*ہری پور پولیس کی جانب سے 11 محرم الحرام کے جلوسوں کی سکیورٹی کے فل پروف انتظامات کیے گئے ۔جلوس کے انٹری پوانٹس پر واک تھرو گیٹ بھی نصب *

*جلوس کے روٹس کو بم ڈسپوزبل یونٹ اور سنائفر ڈاگ کی مدد سے کلئیر کیا گیا
ہری پور( کرائم رپورٹر ) ڈی پی او ہری پور محمد عمر خان نے حطار 11 محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے روٹس کا دورہ کیا۔اس موقع پر ایس پی انوسٹی گیشن ہری پور آصف گوہر ،ڈی ایس پی سرکل خانپور محمد عزیر ،ایس ایچ او تھانہ حطار سید صدام حسین اور دیگر افسران بھی ہمراہ تھے ۔ڈی پی او ہری پور نے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیااور جلوس کے اختتام تک الرٹ رہ کر ڈیوٹی کرنے کی ہدایات دیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com