تنگوانی (اردو ٹائمز) ٹھل کے زائرین سے فاضل پور کے قریب روڈ حادثہ
ٹھل کے زائرین سے فاضل پور کے قریب روڈ حادثہ نتیجے 2 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک اور تیس سے زائد افراد زخمی ، زائرین ٹھل کے اسٹیشن روڈ کے رہائشی سومرو قبائل سے ہیں ۔ واقعہ راجنپور میں خوفناک حادثہ پیش آیا ۔ وین کلٹی ہونے کی نتیجی میں ٹہل کے رھائشی 2 بچوں 1 خواتین سمیت 5 افراد جانبحق، 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے . حادثہ میں جانبحق اور زخمی ہونے والوں کا تعلق ٹہل کے سومرا مثلا کے سومرا برادری سے بتایا گیا ہے جبکہ زائرین دربار حق باھو سے لوٹ رہے تہے راجنپور کی قریب حادثہ ہوا ۔ لاش اور زخمیوں کو ٹھل روانہ کیا گیا ۔ واقعہ پر ٹھل میں ورثاں ماتم پہل گیا جبکہ ماحول سوگوار ہو گیا ہے ۔