قومی قومی خبریںاسلام آباد(اردو ٹائمز): سعودی عرب تباہ حال یمنی اقتصادیات کو سہارا دینے کے لیے یمن کی صدارتی کونسل کو ایک اعشاریہ دو ارب ڈالر کی امداد admin August 2, 2023 سعودی عرب تباہ حال یمنی اقتصادیات کو سہارا دینے کے لیے یمن کی صدارتی کونسل کو ایک اعشاریہ دو ارب ڈالر کی امداد مہیا کرے گا۔ اقوام متحدہ کے مطابق یمن میں لاکھوں افراد خوراک کی شدید کمی کا شکار ہیں۔00