LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

بولان (اردو ٹائمز) : یہ دنیا کا واحد دریا بولان ہے جو پُل کو بہا کر لے گیا

اسلام آباد

یہ دنیا کا واحد دریا بولان ہے جو پُل کو بہا کر لے گیا اور یہ دنیا کے واحد انجینئرز ہیں جو پُل کو بہا کر لے جانے والے دریا میں سیمنٹ کے 6 فٹ والے پائپ رکھ کر دریا کو ادب سکھا رہے ہیں کہ دوبارہ آہستہ سے بہنا ہے اور اسی سیمنٹ کے پائپوں سے اپنے پانی کو بالٹی بالٹی کرکے لائن میں کھڑا کرکے گزارنا ہے.

دنیا کی ساری انجیئرنگ ایک طرف پاکستانی NHA کی انجئنرنگ ایک طرف !

یہ پُل NHA کا ATM اور دریائے بولان بینک ہے۔

بولان دریا کا تعلق بولان کی پہاڑی سلسلہ پر ہونے والی بارش سے ہے۔ اور یہاں جب بارشیں ہوتی ہیں تو پانی کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے اور وہ سیلابی ریلے کی صورت یہاں سے گزرتی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com