LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

راولپنڈی(اردو ٹائمز) ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن راولپنڈی ڈویژن میڈم تابندہ سلیم سے آج ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفئیر نبیلہ شاہد نےراولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں انکی ہارٹ سرجری کے لیے داخل ہونے پر ان کی عیادت کی

ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن راولپنڈی ڈویژن میڈم تابندہ سلیم سے آج ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفئیر نبیلہ شاہد نےراولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں انکی ہارٹ سرجری کے لیے داخل ہونے پر ان کی عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے اپنی نیک تمناوں کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ انہیں جلد رو بصحت کرے تاکہ وہ اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریاں احسن طریقے سے ادا کر سکیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com