ڈپٹی کمشنر ہریپور کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر(دوئم) ہری پور نے گزشتہ روز افغان معاجرین کیمپ کی چیکنگ کے دوران ناغہ والے دن گوشت فروخت کرنے پہ بھاری جرمانے عائد کئے، ناغہ کے روز گوشت فروخت کرنے پر 2 دوکانوں کو سیل کر دیا گیا، علاقہ مکینوں کا ڈپٹی کمشنر ہری پور کو خراج تحسین،