ہری پور (اردو ٹائمز) : سارک چیمبر آف کامرس کے ممبر اورہری پورچیمبر آف کامرس کے سابقہ صدر سید صفدرزمان شاہ کے اعزاز میں حطار انڈسٹری ایسوسی ایشن کی جانب سے پر وقار تقریب کا انعقاد
* سارک چیمبر آف کامرس کے ممبر اورہری پورچیمبر آف کامرس کے سابقہ صدر سید صفدرزمان شاہ کے اعزاز میں حطار انڈسٹری ایسوسی ایشن کی جانب سے پر وقار تقریب کا انعقاداس موقع پرتقریب سے خطاب کرتے ھوۓ کہا*
پاکستان میں کثیر بیرونی سرمایہ کاری ممکن ھے کیونکہ پاکستان 22کروڑلوگوں کی مارکیٹ ھے یہاں پر منافع کمانے کے حددرجہ مواقع موجود ھیں تقریب میں ہری پور چیمبر آف کامرس کے صدر طیب خان سواتی نے ٹریڈرز اورانڈسٹری کے مابین بہتر تعلقات پر زور دیا
ہری پور( کرائم رپورٹر ) ہری پور تقریب میں شریک وائس چئیرمین حاجی عطاءالرحمن نے خطاب کرتے ھوے کہاکہ ھری پور چیمبرآف کامرس ایسوسی ایشن باہمی طورپر ملکر حکومتی سطح پر اپنے مسائل اجاگر کریں مجاہد آف گروپ آف انڈسٹری کے جنرل منیجر یوسف عابد نے انڈسٹریز مسائل اور حکومت کی طرف سے عدم دلچسپی کااظہار کیا پروگرام میں شریک دیگر یونٹی کے قائدین نے اپنے خیالات کا اظہارکیا،یونٹی کے ممبران ملک محمد نذیر۔حاجی منظورالہی حاجی فخرعالم سلیم اعوان ڈاکٹرچن مبارک نے بھی انڈسٹری اور ٹریڈرز کے مسائل پربات کی حطارانڈسٹری کی جانب سے شیخ الیاس سفیراعوان اورنائب صدر فدامحمدخان نے خطاب کیا، پروگرام میں ھری پورچیمبرآف کامرس کےسینئرنائب صدر ساجدنسیم اورایگزیکٹو باڈی کے ممبران نے شرکت کی،