راولپنڈی(اردو ٹائمز) : تھانہ مندرہ کے ایس ایچ او ملک کاشف نے کلیام اعوان میں منشیات فروش نفیس عرف پیارا کو منشیات سمیت گرفتار کر لیا
تھانہ مندرہ کے ایس ایچ او ملک کاشف نے کلیام اعوان میں منشیات فروش نفیس عرف پیارا کو منشیات سمیت گرفتار کر لیا ۔ علاقے میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری رہیں گی (ایس ایچ او ملک کاشف) تفصیلات کے مطابق تھانہ مندرہ ایس ایچ او ملک کاشف کو اطلاع ملی کہ كليام اعوان میں منشیات فروش کھلے عام منشیات فروشی کے مکروہ دھندے کو چلا رھا ھے ایس ایچ او ملک کاشف نے ہمراہ پولیس ٹیم ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر مقدمہ درج کر لیا ملزم کے قبضے سے ایک کلو 350 گرام چرس برآمد ہوئی ایس پی صدر کی ڈی ایس پی گجرخان سمیت ایس ایچ او مندرہ اور پولیس ٹیم کو شاباش ۔