LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں کرائم نیوز

راولپنڈی(اردو ٹائمز) ایس ایچ او صدربیرونی جمال نواز کی زیرنگرانی پولیس ٹیم کی کاروائی،مویشی چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار

ایس ایچ او صدربیرونی جمال نواز کی زیرنگرانی پولیس ٹیم کی کاروائی،مویشی چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کے چوری شدہ مویشی برآمد۔تفصیلات کے مطابق صدر بیرونی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مویشی چوری کی واردات میں ملوث ملزم اسحاق کو گرفتار کرلیا، ملزم سے لاکھوں روپے مالیت کی چوری شدہ 03بھینسیں،03گائے اوربچھڑا برآمد ہوا، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر نے صدر بیرونی پولیس کو شاباش دیتے ہوئے کہاکہ گرفتار ملزم کو ٹھو س شواہد کیسا تھ چالان کرکے قرا رواقعی سزاد لوائی جائے گی،شہریوں کو انکے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com