LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد (اردو ٹائمز) ایرانی بحریہ میں جدید میزائلوں سے لیس جنگی جہازوں کی شمولیت

اسلام آباد

(اردو ٹائمز)

ایرانی بحریہ میں جدید میزائلوں سے لیس جنگی جہازوں کی شمولیت

ایک نیم سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق ایرانی بحریہ کے میزائل چھ سو کلومیٹر کے فاصلے تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ خلیج عمان میں تہران اور واشنگٹن کے مابین کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com