قومی قومی خبریںنیدرلینڈز (اردو ٹائمز) آتشزدگی کا شکار جہاز بندر گاہ پر پہنچا دیا گیا admin August 4, 2023 مال بردار بحری جہاز میں بھڑک اٹھنے والی آگ سے تقریباﹰ چار ہزار گاڑیاں جل کر خاکستر ہو گئی تھیں۔ ای گاڑیوں میں موجود لیتھئیم آئن بیٹریوں کی وجہ سے اس جہاز پر کئی دن تک آگ جلتی رہی تھی۔00