ہری پور(اردو ٹائمز) ہری پور جی ٹی روذ پہ دو گاڑیاں اور موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے
ہری پور جی ٹی روذ پہ دو گاڑیاں اور موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے،متعدد افراد زخمی، زخمیوں کو طبعی امداد دینے کے لئے ٹراما سنٹر منتقل کر دیا گیا، زخمیوں کی حالت تشویشناک، تفصیلات کے مطابق جی ٹی روذ ٹریفک کا المناک حادثہ، حادثے میں دو گاڑیاں اور موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے ، حادثہ میں زخمیوں کو تفتیش ناک حالت میں ٹراما سنٹر منتقل کر دیا گیا،