LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں کرائم نیوز

خیرپور(اردو ٹائمز)فاطمہ قتل کیس کے ملزم اکبر کلھوڑو کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

رانی پور میں 10 سالہ گھریلو ملازمہ فاطمہ کلھوڑو کو قتل کرنے کے کیس میں ملزم اکبر کلھوڑو کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ملزم اسد شاہ کو جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا، عدالت میں فاطمہ کی والدہ اور کیس کی مدعی شبنم بھی پیش ہوئی تھیں۔
عدالت نے پولیس کیا استدعا پر ملزم اکبر کلھوڑو کا مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے پوالیس کے حوالے کردیا۔
واضح رہے کہ اسے سے قبل بھی ملزم اسد شاہ پانج روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے تھا۔
خیال رہے کہ گزشتہ دنوں رانی پورمیں بااثر پیر کے گھر کام کرنے والی 10 سالہ ملازمہ مبینہ جنسی زیادتی اور تشدد سے جاں بحق ہونے والی فاطمہ فرڑو کی قبر کشائی کے بعد پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا تھا۔
مرکزی ملزم کی نشاندہی پر فاطمہ کا علاج کرنے والے ڈسپنسر کو گرفتار کرلیا گیا تھا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com