قومی قومی خبریںاسلام آباد(اردو ٹائمز) بجلی کے بلوں پر حافظ آباد اسکول کے بچوں کا احتجاج admin August 26, 2023 بچوں کا کہنا تھا کہ ہمارے والدین اس معاملے سے شدید پریشان ہیں۔گھروں میں لڑائیاں جھگڑے ہونے لگے ہیں۔ہمارے والدین کے پاس اتنے وسائل نہیں،حاکم وقت ہم پر رحم کرے۔00