LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

لیا(اردو ٹائمز) لیا 15 پہ کال کر کے شہری نے خودکشی کا کہا

لیا 15 پہ کال کر کے شہری نے خودکشی کا کہا اور بتایا کہ میرے بچے دو سے تین دن سے بھوکے ہیں اور میرے پاس کوئی کام کاج نہیں ہے بجلی کے بلوں نے جینا محال کر دیا ہے جب یہ خبر ڈی پی او لیا تک پہنچی تو انہوں نے زبردست کام کیا اور اس کے گھر دے پہنچے اور سارا راشن دیا اور کہا کہ لیا کے شہری خودکشی نہ کریں 15 پہ کال کر کے اپنا مسئلہ بیان کرے اور ہر ممکن کوشش کریں گے ان کے مسئلے کو حل کرنے کی زندگی بہت المول چیز ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com