LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

تنگوانی(اردو ٹائمز) اغوا ہونے والے مکھی جگدیش کمار کی مزید ایک ویڈیو وائرل

ڈاکوں نے مکھی جگدیش کو زنجیروں میں جکڑ کر درخت کے ساتھ باندھ کر تشدد شدہ ویڈیو وائرل کر دیا ڈاکو مجھے بلوچستان کے علاقے میں فروخت کرنا چاہتے ہیں مجھے بچایا جائے مکھی جکدیش کمار کی اپنے بیٹے سے اپیل ڈاکو مجھ پر تشدد کر رہے ہیں میں برداشت نہیں کر سکتا مجھے بچایا جائے مغوی جگدیش وائرل ویڈیو میں ڈاکوں کو مکھی جگدیش کمار پر تشدد کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے مغوی جگدیش کمار کے ورثہ کا انتظامیہ سے نوٹس کی اپیل مغوی جگدیش کو جلد بازیاب کرا کے انصاف دلایا جائے متاثرین کی اعلی حکام سے مطالبہ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com