LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں کرائم نیوز

لاہور(اردو ٹائمز) لاہور کے علاقہ تھانہ کاہنہ میں جھیڈو گاؤں میں دوران سرچ آپریشن دو لاکھ اٹھانے والے ڈولفن پولیس کے اہلکار کو حوالات میں بند کر دیا گیا

لاہور سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کی ہدایات پر اے ایس پی کاہنہ کی سربراہی میں جھیڈو گاؤں میں سرچ آپریشن کیا جا رہا تھا جہاں ڈولفن اہلکار وقار احمد نے شاہد نامی شخص کے گھر سے دو لاکھ روپے نکال لئے جس پر شاہد نے اے ایس پی کاہنہ سے شکایت کی جس پر دفتر کے باہر کھڑے ڈولفن اہلکار وقار کو بلایا گیا تو اس کی جیب سے دو لاکھ روپے برآمد ہوئے جس پر اسے حوالات میں بند کر دیا گیا ڈولفن اہلکار وقارٹیم نمبر 267 پٹرولنگ ڈیوٹی پر مامور تھا اور سرچ آپریشن کے دوران اس نے چوری کی جس پر اسے حوالات میں بند کر دیا گیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com