LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

جڑانوالہ(اردو ٹائمز)اسلام کسی چرچ پر حملے کی اجازت نہیں دتیا۔علامہ طاہر عقیل اعوان ۔جڑانوالہ سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں مذھبی منافرت ناقابل قبول ھے

۔ایک منظم سازش کے تحت ملک کو انارکی کی طرف لے جایا جا رھا ھے ایک طرف عوام مہنگی کی چکی میں پس رھی ھے بجلی کے بلوں کی وجہ سے غریب عوام کا جینا مشکل ھو گیا ھے حکومت کی طرف سے لگاے گے ٹیکس عوام کی پریشانی کا باعث بنے اور دوسری طرف ملک کو غیر مستحکم کرنے کے لیے جڑانوالہ چرچ پر حملے کروا دیے گے مسلم مسیحی برادری کو آپس میں لڑانے کی منظم سازش کی گی جس کو تمام قائدین نے ملکر ناکام بنایا اسلام کسی بھی چرچ پر حملے کی اجازت نہیں دتیا اور نہ ھی کسی کے مقدسات کی بحرمتی کی اجازت دتیا ھے ۔اسلام تو اقلیت کی حقوق کی بات کر کرتا ھے اسلام تو انکا محافظ ھے ۔تمام پاکستانی قوم کو ملکر ملک کے خلاف ھونے والی اس سازش کا مقابلہ کرنا ھو گا ۔ان خیالات کا اظہار ممبر پنجاب قرآن بورڈ صدر پاکستان علماء کونسل علامہ طاہر عقیل اعوان نے جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا انکا مزید کہنا تھا کے حکومت عوام کو ریلیف دے مزید منہگائی کا بوجھ عوام برداشت نہیں کر سکتے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com