LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں کرائم نیوز

راولپنڈی(اردو ٹائمز) منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن

راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ، 13ملزمان گرفتار

گرفتار ملزمان سے20 کلو سے زائد چرس برآمد،

رتہ امرال پولیس نے ملزم راحیل سے 02کلو400گرام چرس، ملزم عمران سے 01کلو600گرام چرس، ملزم ساجد سے 01کلو250گرام چرس،

سول لائنز پولیس نے ملزم اجمل سے 01کلو230گرام چرس، ملزم ذوالفقار سے 01کلو260گرام چرس، ملزم کما ل احمد سے 01کلو310گرام چرس،

مندرہ پولیس نے ملزم ثمر مجید سے02کلو500گرام چرس،

گوجرخان پولیس نے ملزم حق نواز سے02کلو200گرام چرس،

مورگاہ پولیس نے ملزم فیصل سے 01کلو150گرام چرس،

نصیر آباد پولیس نے ملزم عابد سے 01کلو250گرام چرس،

صدر بیرونی پولیس نے ملزم محمد ناصر سے01کلو520گرام چرس،

سٹی پولیس نے ملزم طلحہ سے 01کلو360گرام چرس،

وارث خان پولیس نے ملزم سلمان سے 01کلو420گرام چرس برآمد کی،

گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، سی پی اوسید خالدہمدانی

منشیات کے ناسور کے خاتمہ کے لیے کریک ڈاؤن جاری رہے گا، سی پی اوسید خالدہمدانی

وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات کے مطابق منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ کیا جارہاہے، سی پی اوسید خالدہمدانی

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com