راولپنڈی(اردو ٹائمز) ریس کورس پولیس کی کاروائی
11 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والاملزم گرفتار،
ملزم سعید نے میرے بیٹے کو کمرے میں لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنایا ،مدعیہ مقدمہ
ریس کورس پولیس نے متاثرہ لڑکے کی والدہ کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا،
متاثرہ لڑکے کا میڈیکل پراسس کروایا گیا ہے,ایس ایچ او
ملزم کو قرار واقعی سزادلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے، ایس پی پوٹھوہار
زیادتی ناقابل برداشت ہے ملوث ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے ،ایس پی پوٹھوہار محمد وقاص خان