LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

راولپنڈی(اردو ٹائمز)راولپنڈی پولیس کی جعلسازوں کے خلاف کارروائی، جعلی اشیاء فروخت کرنے والے04ملزمان گرفتار

،جعلی اشیاء برآمد۔تفصیلات کے مطابق سی آئی اے اور گنجمنڈی پولیس نے کاروائی کرتے ہو ئے جعلی اشیاء فروخت کرنے والے 04ملزمان کو گرفتار کر لیا،گرفتارملزمان میں خورشید،امان علی،فیصل اقبال اور عمران شامل ہیں، ملزمان سے مختلف اقسام کے سرف،شیمپوز،صابن،نیل،پتی،ہارپک،مورٹین،ویٹ کریم،لوشن اور ڈش واش لیکوڈ برآمدکر لیے،ملزمان کے خلاف نجی کمپنی کی جانب سے پولیس کو درخواست موصول ہونے پر مقدمہ درج کیا گیا،ایس ایس پی آپریشنز فیصل سلیم کا ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ جعلی اشیاء تیار اورفروخت کرنے والے ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com