LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

اسلام آباد(اردو ٹائمز)ایمان مزاری رہا ہوتے ہی جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار

انسدادہشت گردی عدالت نے دھمکی،اشتعال اوربغاوت کے کیس میں ایمان مزاری کو رہائی کے بعد جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔

انسدادہشت گردی عدالت میں دھمکی،اشتعال اوربغاوت کے کیس میں ایمان مزاری اورعلی وزیر کی ضمانت بعد ازگرفتاری منظورکرگئی تھی۔

انسداد دہشت گردی عدالت نے دونوں کو رہا کرنے کا حکم دیا۔ ایمان مزاری اور علی وزیر کو 30،30 ہزار کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا گیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com