LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

کراچی(اردو ٹائمز) ناظم آباد انڈر پاس پر سائن بورڈ گرنے سے موٹرسائکل سوار ایک شخص جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی

کراچی

ناظم آباد انڈر پاس پر سائن بورڈ گرنے سے موٹرسائکل سوار ایک شخص جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے۔ افسوسناک واقعہ گزشتہ روز پیش آیا۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے ان دیوہیکل بل بورڈز پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ قبل ازیں بھی اس نوعیت کے واقعات میں قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوچکی ہیں۔ لیکن اس کے باوجود ملک کے تمام بڑے شہروں سمیت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی اہم شاہراہوں پر بڑے بڑے ایڈورٹائزنگ بورڈز آویزاں ہیں اور متعلقہ ادارے کا کرپٹ عملہ اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف ہیں۔ !!!

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com