LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں کرائم نیوز

لاہور (اردو ٹائمز) چھ سال قبل تین کمسن سوتیلے بھائیوں کو جائیداد کے لئے قتل کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور کے علاقے لیاقت آباد میں 6 سال قبل سفاک ملزم ہارون نے تین سوتیلے بھائیوں4 سالہ ابن وارث، 8 سالہ شارون اور 10سالہارمان کو جائیداد کی خاطر کپڑے دلوانے کے بہانے اغواء کیا اور انہیں سیالکوٹ لے جا کر بیدردی سے قتل کرنے کے بعد لاشیں بوری میں ڈال کر کوڑے کے ڈھیر پر پھینک دی تھیں۔ ملزم گزشتہ 6 سال سے مفرور تھا۔ پولیس نے گزشتہ روز ملزم ہارون کولاہور کے علاقے ڈیفنس فیز فور سے ٹریس کرکے گرفتار کرلیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com