برطانیہ
منشیات کے استعمال کے لیے پہلے مرکز کی منظوری
یہ سہولت 2.8 ملین ڈالر کی لاگت سے گلاسگو میں کھولی جائے گی، جہاں صارفین طبی نگرانی میں منشیات استعمال کریں گے۔ اس اقدام کے حامیوں کا کہنا ہے کہ اس سے افراد اور معاشر ے پر پڑنے والے منفی اثرات کم کیے جا سکتے ہیں۔