LOADING

Type to search

قومی قومی خبریں

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق فورس کی ویلفیئر کے لیے اقدامات کا سلسلہ جاری، سی پی اوسیدخالد ہمدانی نے 54کانسٹیبلان کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی دے دی

راولپنڈی(اردو ٹائمز ڈیجیٹل )آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق فورس کی ویلفیئر کے لیے اقدامات کا سلسلہ جاری، سی پی اوسیدخالد ہمدانی نے 54کانسٹیبلان کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی دے دی، ترقی پانے والوں میں 53کانسٹیبلان اورلیڈی کانسٹیبل شامل ہے۔تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق فورس کی ویلفیئر کے لیے اقدامات کا سلسلہ جاری، سی پی اوسیدخالد ہمدانی نے 54کانسٹیبلان کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی دے دی، ترقی پانے والوں میں محمد ارسلان، محمد جواد، مدثر اقبال، محمد فیصل، سید شبیہ الحسن،طالب حسین، وحید احمد، وقاص علی، مُراد عامر، زاہد محمود،عرفان عباس، عتیق الرحمن، محمد بلال، نذر حسین، محمد وسیم، توقیر افتخار، محمد شاہ زیب،قلب عباس، احتشام ظہور، عمران خان، شہباز حسین، واجد حسین، محمد سجاد، محمد لہراسب،لیڈی کانسٹیبل سائرہ الماس،محمد وقاص، محمد ضمیر، ارسلان محمود، نثار احمد، محمد قاسم، فرخ شہزاد، کاظم رضا،قاسم زاہد، سبیل حسن، عتیق الرحمن، محمد نیاز، سلیمان، احسان الحق، ناصر محمود، محمد عثمان، محمد افضال، حسن علی، محمد اسد،طیب مہران، جنید جاوید، محمد ابراہیم، جنید مظفر، حمزہ حفیظ، محمد ممریز،محمد بلال، نصیر علی، حسنین اختر، عمر عزیز اور تیور عباس شامل ہیں،اس موقعہ پر سی پی او سید خالد ہمدانی کا کہنا تھاکہ آپ نے میرٹ پر ترقی حاصل کی ہے اور اب آپ کی ذمہ داری میں اضافہ ہو گیا ہے، میں آپ سے امید کرتاہوں کہ اب آپ پہلے سے زیادہ دل جمعی کے ساتھ اپنے فرائض سرانجام دیں گے .

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *